#دین الہی
Explore tagged Tumblr posts
Text
ایمان کا لغوی اور اصطلاحی معنی
ایمان ، لغت میں دل کی ایسی تصدیق کو کہتے ہیں جس کے ساتھ ساتھ اس چیزکا علم بھی حاصل ہوتا ہے جس کی تصدیق کی جارہی ہے۔ اصطلاح شرع میں ایمان تصدیق کو کہتے ہیں اور وہ اللہ تعالٰی ، اس کی صفات اور اس کی تمام عبادات واجبات و نوافل اور تمام قسم کے گنا ہوں سے بچنے کا علم ہے۔ یہ مرکہنا بھی جائز ہے کہ یہ دین ، شریعت ، اور ملت ہے کیونکہ دین گناہوں سے بچتے ہوئے اطاعت الہی کو اختیار کرنے کا نام ہے اور یہی صفت…
View On WordPress
0 notes
Photo
سیدی یونس الگوہر نے فرمایا. 🙏 سیدنا امام مہدی سرکار گوہر شاہی نے سب سے بڑا کام یہ کیا کہ لوگوں کو شعور دیا. ہر دین کا بھید بتایا. ولایت کا، فقر کا، عشق کا سراغ دیا، نبوت کی حقیقت بیان کی. کشفِ ملکوتی، جبروتی، ناسوتی سے منتخب لوگوں کو فیضیاب کیا. ہزاروں لوگوں کو دربارِ رسالت تک پہنچایا. سینکڑوں لوگوں کو اللہ رب العزت کے دیدار تک پہنچایا. سرکار گوہر شاہی کی تعلیمات اور آپ کا جو فیضان ہے اسکی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں. اذنِ ذکرِ قلب کا جو فیضان سیدنا گوہرشاہی نے جاری وساری فرمایا ہے اسکی ساڑھے چودہ سو سال میں کوئی نظیر نہیں ہے. جس طرح سے ہر کس وناکس کو، جس طریقے سے سخت سے سخت گنہگار کو سرکار گوہر شاہی نے بلاواسطہ محنت، بلارنج، بلا بیعت اسمِ ذات کا جو فیض عطا کیا گیا ہے بغیر نفس کے تزکیہ وتصفیہ کے اسکی نظیر پوری انسانیت میں نہیں ملتی. سرکار نے جس طرح سے شرع صدر کو سمجھایا ہے اسکی نظیر تاریخ میں نہیں ملتی. جس نہج پر سرکار نے مولا علی کی تعلیمات کو بیان کیا ہے اور اسکا فیض عام کیا ہے اسکی تاریخ میں نظیر نہیں ملتی. عشق محبت کی باتیں کرنے والے تو لاکھوں ہیں سرکار گوہر شاہی نے اپنی نظروں سے عشقِ الہی کے جام پلائے ہیں. سینۂ ہستی کو عشقِ الہی سے لبریز کیا ہے اور وہ کچھ کیا ہے جس کی نظیر فقر و ولایت میں اور صحرائے عشق میں کہیں نہیں ملتی. فرمایا لہذا ہم حق بولنے پر مجبور ہو گئے. 09.03.2023. #ImamMehdiGoharShahi #ifollowGoharShahi #YounusAlGohar #ALRATV Watch ALRA TV 👇 https://youtube.com/@ALRATV https://www.instagram.com/p/CpsuJydvhdR/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Text
اللهم إني أحاول، ولا تبلغُ الرمية سدادها إلا بيدك، فاجعلني في كرامةِ عونك إذ قّلت: ﴿وما رميتَ إذْ رميتَ ولكنّ الله رمَى﴾.
109 notes
·
View notes
Photo
#QuoteoftheDay ‘Ebadat na karna itna bara jurm nahi hai, jitna bara jurm Allah kay wali ko satana hai!’ Syedna Imam Mehdi Gohar Shahi www.mehdifoundation.com
#امام مہدی#گوھر شاہی#الله#ولی#عبادت#صوفی ازم#تعلیمات گوہر شاہی#روحانیت#چاند#گوہر نایاب#اقوال زریں#مقدس#دین الہی#امام#مہدی#بزم اردو#باطنی تعلیم#quoteoftheday#best quotes#urdulovers#urduzone#all religions#pakistan#urduzaban#quotes#promoteurdu#love quotes#mfi
12 notes
·
View notes
Text
جگہ مول لی ہے مزاروں کی خاطر
زمین پر شہِ دین نشان کھینچتے ہیں
#كربلاء #یاحسین #لشکرحسین https://t.co/BCk0AaAJGF
#یاحسین#لبیک یا حسین#کربلا#امام مہدی#امام رضا#امام صادق#امام حسین#امام زمان#یا علی#یا رسول اللہ#اللهم صل على محمد وآل محمد#العراق#السلام عليك يا أمير المؤمنين#الامام علي#بین الحرمین#لشکرحسین#دین اسلام#دین الہی
0 notes
Text
علیؑ مولاۓ رندان جہاں ہے
علیؑ نُورِ ھُدیٗ کا رازداں ہے
علیؑ شیدا محمد مصطفےۢ کا
علیؑ گویا مکینِ لا مکاں ہے
علیؑ کی ضرب ہے ضربِ الہی
علیؑ کا نام نُصرت کا نِشاں ہے
علیؑ کے ہاتھ کو کہیے یدُاللہ!
علیؑ من کُنتُ مولا کا بیاں ہے
علیؑ ہے کربلاوّں کی حقیقت
علیؑ کی داستاں کیا داستاں ہے
علیؑ ساجد علیؑ مسجودِ ھستی!
علیؑ سجدوں کی عظمت کا نشاں ہے
علیؑ کی یاد سے ہستی بہاراں،
علیؑ سے بُغض عرفا ں کی خزاں ہے
علیؑ شاہِ نجف شاہِ ولایت
علیؑ مولا امامِ ہر زماں ہے
علیؑ غالب علیّ ارض و سماوات
علیؑ دامادِ شاہِ ہر جہاں ہے
علیؑ مُشکل کُشا ٰظلِّ نبوّت
علیؑ بابِ حقیقت بے گماں ہے
علیؑ خیبر شکن شیرِ الہی
علیؑ مفتاحِ قلبِ آسماں ہے
علیؑ ہے واقفِ رازِ حقیقت
علیؑ شرع و طریقت کا بیاں ہے
علیؑ ہے رھنمائے جن و آدم
علیؑ لا ریب میرِ کارواں ہے
علیؑ نے دین کو سینچا لہو سے
علیؑ باغِ نبیؐ میں گُفشاں ہے
علیؑ کی عین کی گوہر نرالے
علیؑ خُود معدنِ علمِ نہاں ہے
علیؑ قاری علیؑ قرآنِ ناطق
علیؑ کا نُور بر نوکِ سناں ہے
علیؑ ہے ساقیِ تسنیم و کوثر
علیؑ خُود تشنہ لب تشنہء زباں ہے
علیؑ ہے لا فتیٗ ٰ لا سیفِ مولا
علیؑ لیکن رضا کا پا سبا ں ہے
علیؑ کو میں عُلیٗ کہدوں و لیکن
علیؑ سجدے میں خُود تسبیح خواں ہے
علیؑ کے فیض سے لاھور روشن
علیؑ کے دم سے اجمیری نشاں ہے
علیؑ کا نام ہے کلیر میں صابر
علیؑ سے خُسروِ شیریں بیاں ہے
علیؑ کا ہی نظامِ دھلوی ہے
علیؑ کی "لاٹ" ہی قطبی نشاں ہے
علیؑ خواجہ فریدالدیں کی منزل
علیؑ پاک پتن کی جانِ جاں ہے
علیؑ کے نام سے مولائے رومی
علیؑ تبریز کا سرِ نہاں ہے
علیؑ کا فقر ہے فخرِ مُحمدۢ
علیؑ لمحمک لحمی جسم و جاں ہے
علیؑ ہے کاشفِ رازِ حقیقت
علیؑ وحدت میں اک کثرت نہاں ہے
علیؑ ہے شارحِ شانِ نبوّت !
علیؑ کا نام ہی حُسنِ بیاں ہے !
علیؑ ہے مر کزِ پرکارِ ھستی
علیؑ جب بھی جہاں ہے درمیاں ہے
علیؑ سے اولیاء کی زندگی ہے
علیؑ کی ذات ہی روحِ رواں ہے
علیؑ کی یاد ہے واصفؔ علی کو
علیؑ خُود اس زمیں کا آسماں ہے !
کلام ; حضرت واصف علی واصف رح
(کتاب ؛ شب چراغ )
#جشن_آمد_مولا_کائنات
1 note
·
View note
Text
حسد سے سے کیسے بچیں ؟
کسی بُرا��ی کو چھوٹا سمجھنا نادانی اور اسے اختیار کرنا حماقت ہے۔ برائی تو بہ ہر حال برائی ہے اور اس کے نقصانات مسلّم ہیں۔ ہر برائی نقصان دہ ہے۔ کبھی یہ نقصان دنیا ہی میں نظر آجاتا ہے اور کبھی آخرت تک موقوف ہو جاتا ہے۔ حسد یا جلن ایک ایسی ہی بیماری ہے، جس کا شکار دنیا میں ہی مختلف ذہنی امراض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ یعنی حاسد کی سزا کا عمل اس دنیا ہی سے شروع ہو جاتا ہے۔ حسد کے لغوی معنی کسی دوسرے کی نعمت یا خوبی کا زوال چاہنا یا اس کے نقصان کے درپے ہونا ہے۔ کسی کی ترقی سے دل میں گھٹن محسوس ہونا اور ناخوش ہونا۔ اس کے نقصان کی تمنا کرنا یا نقصان ہو جانے پر خوش ہونا حسد کہلاتا ہے۔
قرآن حکیم میں ارشادِ باری تعالی کا مفہوم ہے : ’’پناہ مانگتا ہوں حسد کرنے والے سے ، جب وہ حسد کرے۔‘‘ ( الفلق)
’’ کیا وہ لوگوں سے حسد کرتے ہیں اس پر جو اﷲ نے ان کو اپنے فضل سے عطا کیا۔‘‘ (النساء).
’’ پس عنقریب وہ کہیں گے، بلکہ تم ہم سے حسد کرتے ہو۔‘‘ ( الفتح )
حسد کی مذمت میں نبی اکرم ﷺ سے مختلف احادیث مروی ہیں۔ حضرت انس بن مالکؓ کا بیان ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا، مفہوم: ’’ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو اور حسد نہ کرو اور نہ غیبت کرو۔ اور ﷲ کے بندے بھائی بھائی ہو کے رہو۔ اور کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں ہے کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ جدا رہے۔‘‘ (یعنی قطع تعلق کرے) (صحیح بخاری)
حضور اکرم ﷺ کے ارشاد گرامی کا مفہوم ہے: ’’ کسی بندے کے دل میں ایمان اور حسد جمع نہیں ہو سکتے۔ ‘‘ (سنن نسائی )
نبی کریم ﷺ کے ارشاد گرامی کا مفہوم ہے: ’’تمہاری طرف پچھلی قوموں کی برائیاں حسد اور بغض سرائیت کر آئیں گی جو مونڈ ڈالیں گی۔ میں یہ نہیں کہتا کہ یہ بالوں کو مونڈ دیں گی۔ بل کہ یہ دین کو مونڈ دیں گی۔‘‘
(سنن ترمذی) غصے سے کینہ اور کینے سے حسد پیدا ہونا لازمی ہے۔ اور حسد ہلاک کرنے والی بلا ہے۔ حضور پاک ﷺ فرماتے ہیں، مفہوم: ’’حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے۔ جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔‘‘
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’ تین چیزیں ایسی ہیں جو ہر کسی میں ہوتی ہیں۔ بدگمانی، حسد اور بُری فال۔ آپ ﷺ نے اس کا علاج تجویز فرماتے ہوئے فرمایا: ’’ اعتماد نہ کرو اور حسد پیدا ہو تو دست و زبان کو اس پر عمل کرنے سے بچاؤ۔‘‘
رسول کریم ﷺ کے ارشاد گرامی کا مفہوم ہے: ’’ اے مسلمانو! تم میں وہ چیز پیدا ہو گئی ہے جو تم سے پہلے متعدد قوموں کی ہلاکت کا باعث بن چکی ہے، وہ چیز حسد اور عداوت ہے۔ قسم ہے رب محمد ؐ کی تم لوگ بغیر ایمان جنّت میں نہیں جا سکتے اور ایمان کا دار و مدار ایک دوسرے کے ساتھ محبت میں ہے۔ اور میں تمہیں بتاؤں کہ محبت کا راز کس چیز میں ہے؟ ایک دوسرے کو سلام کرو اس سے محبت بڑھے گی۔‘‘
حضرت موسی ؑ نے ایک شخص کو عرش کے سائے میں دیکھا۔ انہیں اس مقام کی خواہش ہوئی پوچھا کہ اے ﷲ یہ صاحب کون ہیں؟ فرمایا کہ اس نے کبھی حسد سے کام نہیں لیا، اپنے والدین کی نافرمانی نہیں کی اور چغل خوری سے اپنے آپ کو بچایا۔ ﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ حاسد ہی نعمت کا دشمن ہے۔ وہ میرے حکم سے خفا ہوتا ہے اور اپنے بندوں کی جو قسمت میں نے پیدا کی ہے اسے پسند نہیں کرتا۔
حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ دو چیزوں میں حسد نہیں ایک تو یہ کہ اﷲ تعالیٰ کسی کو علم اور مال عطا فرمائے اور وہ اپنے مال کو علم کے مطابق استعمال کرے دوسرے یہ کہ کسی کو علم تو ملا ہو لیکن مال نہ ہو اور اس کی خواہش یہ ہو کہ اگر مجھے بھی اﷲ تعالیٰ مال عطا فرماتا تو میں بھی اسی طرح خرچ کرتا۔ یہ دونوں شخص ثواب کے اعتبار سے برابر ہیں۔
اور اگر کوئی شخص مال کو لغو اور گناہ کے کام میں خرچ کرے اور کوئی دوسرا کہے کہ اگر میرے پاس ہوتا تو اسی طرح اڑاتا تو یہ دونوں گناہ میں برابر ہیں۔ جس پر خشیتِ الہی کا غلبہ ہو کسی کو دوست اور دشمن نہ سمجھے بلکہ سب کو اﷲ کا بندہ سمجھ کر تمام چیزوں کو ایک ہی نظر سے دیکھے۔ لہذا دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیے حسد جیسی بیماری کو جاننا اور اس سے بچنے کی تدابیر اختیار کرنا ضر��ری ہے۔ ﷲ تعالی ہمیں حسد جیسی بَلا سے اپنی پناہ میں رکھے، اور ہمیں توفیق دے کہ ہم اس کے تمام احکامات پر عمل پیرا ہوکر اپنی دنیا اور آخرت کو سنوار سکیں۔ آمین
عظمیٰ علی
2 notes
·
View notes
Text
🔰 تعلیم اور تعلم کی فضیلت و تکریم
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس کتاب میں علم اور علماء کی فضیلت، حصول علم کی فضیلت، علم سیکھنے اور سکھانے کا درجہ اور اجر جیسے عنوانات پر آیا�� و احادیث جمع کی ہیں۔ رسول اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے ’اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اُسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے۔‘ اس حدیثِ مبارک سے موضوع کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔
کتاب کے اہم عنوانات 🔹 علم اور علماء کی فضیلت 🔹 اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے 🔹 ایک فقیہ، شیطان پر ہزار عابدوں سے زیادہ بھاری ہے 🔹 علم حاصل کرنا نفل نماز سے بہتر ہے 🔹 کسی شخص کا علم سیکھنا اور سکھانا بہترین صدقہ ہے 🔹 علم سیکھنے اور سکھانے کا درجہ اور ان کا اجر 🔹 علم و حکمت میں رشک کرنا 🔹 مذاکرہ حدیث کی فضیلت اور اس کے آداب 🔹 احادیث رسول ﷺ اور علم کے لیے سفر اختیار کرنا 🔹 علماء انبیاء کرام کے وارث ہیں 🔹 علماء کرام سے سیکھنے کی فضیلت 🔹 علم پھیلانے کی ترغیب اور حصول علم کے دوران موت کی فضیلت 🔹 اللہ تعالیٰ روز قیامت علماء کی بخشش فرمائے گا 🔹 روز قیامت علماء شفاعت کریں گے 🔹 آخری زمانہ میں علم کے اٹھائے جانے کا بیان 🔹 علم رکھتے ہوئے اپنے کہنے پر عمل نہ کرنے پر تنبیہ 🔹 رضاء الہی کے علاوہ کسی اور نیت سے علم سیکھنے کا وبال
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 160 قیمت : 90 روپے
پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں https://www.minhajbooks.com/urdu/book/555/Taleem-awr-Tallum-ki-Fazilat-o-Takrim
📲 موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ کریں https://get.minhajbooks.com
📧 خریداری کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/p/5085034674892496/923097417163
#TeachersDay2022#TeachersDay#HappyTeachersDay#WorldTeachersDay#internationalteachersday#Ilm#Taleem#Education#MinhajBooks#BooksbyDrQadri#IslamicBooks#TahirulQadri#DrQadri#MinhajulQuran#IslamicLibrary#books#UrduBooks#pdfbooks
0 notes
Text
جس اسمبلی میں دین کا کام ہوا، اُسی کا تقدس پامال کیا گیا. پرویز الہی
جس اسمبلی میں دین کا کام ہوا، اُسی کا تقدس پامال کیا گیا. پرویز الہی
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جس اسمبلی میں دین کا کام ہوا، جہاں ختم نبوتﷺ پر پہرہ دیا گیا، اُسی کا تقدس پامال کیا گیا، یہ سب کروانے والے شہباز شریف اور حمزہ شہباز ہیں۔ اسمبلی افسران سے میٹنگ کے دوران خطاب میں سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے اسمبلی کے آئین اور قانون کے تقدس کو پہلی دفعہ پامال کیا گیا، قوم کے سامنے ایسا کرنے والوں کا مکروہ چہرہ عیاں ہوچکا ہے، اس سے پارلیمنٹ…
View On WordPress
0 notes
Photo
سیدی یونس الگوہر نے فرمایا. 🙏 تاریخ انسانی مِں کسی نبی یا ولی کے دور میں دلوں کی تاریکی اس درجے تک نہیں پہنچی جتنی دلوں کی سیاہی امام مہدی کے دور میں پھیل چکی ہوگی۔ امام مہدی علیہ السلام دین اسلام کے لیے نہیں آرہے وہ اس کام کے لیے آ رہے ہیں جس کے لیے تم کو اللہ کی اجازت کی ضرورت ہے تم نماز روزہ خود کر سکتے ہو، زیادہ سے زیادہ حضور کے روزے پرجا سکتےہو حج کر سکتے ہو لیکن اللہ سے تعلق تم خود قائم نہیں کرسکتے۔. امام مہدی علیہ السلام کی آمد غلبہ اسلام کے لیے نہیں ہے بلکہ غلبہ عشق الہی کے لیے ہے #ifollowGoharShahi#GoharShahi #ImamMehdiGoharShahi #GoharShahi #YounusAlGohar #ALRATV #Mohammad Watch ALRA TV👇 https://youtube.com/c/ALRATV "Watch Sufi Online with Younus AIGohar" is a daily show aired LIVE at *4:AM https://www.instagram.com/p/CmwrZHXvTeQ/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
دعا سراسر عبادت ہے بعض لوگ جمعہ کی نماز پڑھ کر ہمیشہ یہ شعرپڑھتے ہیں۔ یہ عمل جائز ہے یا نہیں ؟ شعر اس طرح ہیں : إِلٰھِی لَسْتُ لِلْفِرْدَوْسِ أَہْلاً وَلاَ أَقْوٰی عَلٰی نَارِ الْجَحِیمِ فَھَبْ لِی تَوْبَۃً وَاغْفِرْ ذُنُوْبِی فَإِنَّکَ غَافِرُ الْذَنْبِ الْعَظِیمِ ’’ الہی ! میں فردوس کے قابل نہیں ہوں اور جہنم کی آگ برداشت کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ پس مجھے توبہ کی توفیق بخش اور میرے گناہ معاف کردے۔ تو بڑے بڑے گناہوں کو معاف کرنے والا ہے۔‘‘ جواب:… اَلْحَمْدُ للّٰہ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِہِ وآلِہِ وَأَصْحَابِہ وَبَعْدُ: مسلمان کو اللہ تعالیٰ سے کسی بھی وقت دعا کرنا او راس کے سامنے عاجزی کا اظہار کرنا درست ہے۔ اللہ نے فرمایا : ﴿وَقَالَ رَبُّکُمْ ادْعُوْنِی اَسْتَجِبْ لَکُمْ ﴾(الغافر ۴۰/ ۶۰)’’اور تمہارے رب نے فرمایا ہے: ’’ مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔‘‘ اور فرمایا: ﴿وَاِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ اُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ﴾ (البقرہ ۲؍ ۱۸۶) ’’ جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں (تو فرما دیجئے کہ ) میں قریب ہوں ، پکارنے والے کی دعا قبول کرتاہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے‘‘ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ((الدَّعَائُ ہُوَ الْعِبَادَۃُ)) ’’ دعا ہی عبادت ہے‘‘ لیکن جمعہ کے دن یہ شعر پڑھنا اوراسے ایک مستقل عادت بنالینا شرعی نہیں بلکہ ��ہ ممنوعہ بدعتوں میں شامل ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہے: ((مَنْ أَحّدَثَ فِی أَمْرِنَا ہٰذَا مَالَیْسَ مِنْہُ فَہُوَ رَدٌّ)) ’’ جس نے ہمارے دین میں وہ چیز ایجاد کی جو اس میں سے نہیں تو وہ ناقابل قبول ہے۔ ‘‘ وَبِاللّٰہِ التَّوفَیقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَصَحھبِہِ وَسَلَّمَ اللجنۃ الدائمۃ ، رکن : عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان ، نائب صدر : عبدالرزاق عفیفی، صدر : عبدالعزیز بن باز۔ ٭٭٭ فتویٰ( ۹۹۰۸) فتاوی ابن باز ( ج ۲ ص ۳۳۳، ۳۳۴ ) #B200307 ID: B200307 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
Photo
#QuoteoftheDay ‘Quran sahib-e-Quran kay bagair adhora hai!’ HH Younus AlGohar www.mehdifoundation.com
#امام مہدی#گوھر شاہی#قرآن مجید#صاحب قرآن#صوفی ازم#تعلیمات گوہر شاہی#روحانیت#چاند#گوہر نایاب#اقوال زریں#مقدس#دین الہی#امام#مہدی#بزم اردو#باطنی تعلیم#quoteoftheday#best quotes#urdulovers#urduzone#all religions#pakistan#urduzaban#quotes#promoteurdu#love quotes#mfi
5 notes
·
View notes
Photo
بزرگان دین کے واقعات کا بیان ہمیں تقویت دیتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کے مقصود کو پہچانیں۔اور اچھا کام اللہ کی خوشنودی کے لئے کریں۔جن امور کو کرنے کا حکم آیا ہے اسے اختیار کریں اور جن سے اجتناب کرنے کا کہا گیا ہے اس سے ہر ممکن بچیں۔ہمارے اندر منفی اور مثبت سوچ کا تصادم ہمہ وقت رواں ہے۔اور بزرگوں کی صحبت سے اس میں توازن لایا جاسکتا ہے ۔اللہ کے دوستوں کی صحبت ہمارے قلوب میں اللہ کے ہونے کے احساس کو بیدار کرتی ہے۔اور اللہ کے ہونے کا احساس ہمارے اندر خوف اور تفکر کو بیدار کرتا ہے اور اللہ کی توفیق سے مثبت سوچ پروان چڑھتی ہے۔ قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا مجاہدہ بہت سخت تھا اور اس تسلسل نے اُنہیں اللہ کے قریب کر دیا۔یہ ان کے سخت مجاہدہ کا ہی سبب ہے کہ وہ ہر ملنے والے کے قلب میں اللہ عزوجل کا پاکیزہ خیال روشن کرتے۔ حضرت امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کے پاس کوئی معرفت الہی کے متعلق دریافت کرنے آتا تو آپ اسے حضرت بشر حافی رحمتہ اللہ علیہ کے پاس بھیج دیتے تھے۔آپ کے اس عمل سے آپ کے شاگردوں کو کوفت ہوتی تھی اور عرض کرتے تھے کہ آپ امام وقت ہیں آپ سائلوں کو ایک مست صوفی کے پاس کیوں بھیجتے ہیں۔آپ یہ جواب دیتے تھے” وہ مجھ سے افضل ہیں کیونکہ مجھے اللہ کے احکام کا علم ہے اور ان کو اللہ تعالی کا علم ہے” قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ ہمیشہ اللہ کے روبرو ہونے کا احساس جگاتے۔اور یہی فرماتے کہ وہی مہربان ہے ، اللہ کردار نہیں دیکھتا! بن مانگے برسات ہے۔ آپ سرکار نے ہماری الجھنوں اور مسائل کا سبب اللہ سے دوری ہی ٹھہرایا اور اللہ کی رحمت و عظمت، مہربانی اور کرم سے روشن ہونے کے لئے سماعت سورہ الرحمن کا حُکم دیا۔اس کے لئے کوئی طویل طریقہ نہیں بتلایا بلکہ اللہ کے کلام کو سات دن سُننا پھر اس پیغام کو اپنے بھائیوں تک پہنچانا ہے اور اس میں شرط اولین یہی ہے کہ اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے۔ اللہ عزوجل ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین https://www.instagram.com/p/CaCEljcs7KI/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
چاند میں تصویرِ امام مہدی گوھر شاہی سے ذکرِ قلب حاصل کرنے کا طریقہ: جیسا کہ آپ اذنِ ذکر قلب کی اہمیت سے واقف ہیں اب بتائے ہوئے طریقے پر عمل پیرا ہوں جوسیدنا گوھرشاہی کی تصنیف ِ لطیف دین الہی میں مندرج ہے بہت سے لوگوں کو چاند سے بھی ذکر عطا ہوجاتا ہے۔اُس کا طریقہ یہ ہے: ۱۔ جب پورا چاند مشرق کی طرف ہو، غور سے دیکھیں ۲۔ جب صورتِ گوھر شاہی نظر آجائے تو تین دفعہ’ اللہ‘ ’ اللہ‘ ’ اللہ‘ کہیں، اجازت ہوگئی. پھر بے خوف و بے خطر درج شدہ طریقے سے مشق شروع کردیں۔ یقین جانئے! چاند والی صورت بہت سے لوگوں سے ہر زبان میں بات چیت بھی کرچکی ہے ۔آپ بھی دیکھ کر بات چیت کی کوشش کریں۔ ذکر قلب حاصل کرنے کے بعد: ۳۔ ذکر قلب حاصل کرنے کے بعد، دل کی دھڑکنوں کے ساتھ اللہ ھو ملانے کی مشق جاری رکھیں ۴، اور روزانہ سات 7 دن تک سوتے وقت یہ مشق کریں۔ اگر سات دن بعد بھی آپ کا ذکر قلب جاری نا ہو تو امام مہدی گوھر شاہی کو مدد کیلئے پکاریں۔ جب رب کا نام آپ کے دل کی دھڑکنوں میں گونجنے لگے یہ اس بات کی دلیل ہے کہ رب نے آپ کو اپنی راہ میں قبول کر لیا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے الرٰ ٹی وی یوٹیوب چینل پر ویزیٹ کیجیے۔ روزانہ برطانیہ وقت کے مطابق رات pm10:30 الرٰ ٹی وی (ALRA TV) یوٹیوب پر لائو خطاب سماعت فرمائیں۔ اذنِ ذکرِقلب کے لیے شیخ امجد سے اس نمبر پر رابطہ کیجیے۔ 447401855568+ الرٰ ٹی وی انسٹگرام آئی ڈی @alratv عزت مآب سیدی یونس الگوھر @younus_algohar سوال و جواب کے وسائل: ۱ : میسیج کیجیے الرٰ ٹی وی فیس بک پر Facebook/alratv ۲ : میسیج یا کال کیجیے الرٰ ٹی وی واٹس ایپ پر +44 7472 540642 #TheAwaitedOne #ImamMehdi #GoharShahi #YounusAlGohar #ALRATV #Sufism #TruthbeTold #explore #saints #spirituality #religionofgod #westernsuficourse #ImamMehdiCourse #Love #Kindness #zikreqalb #Heart #seeker #Islamicpost #Quran #Islam #christianity #jesus #JesusIsComing https://www.instagram.com/p/CZ8yoiyva-9/?utm_medium=tumblr
#theawaitedone#imammehdi#goharshahi#younusalgohar#alratv#sufism#truthbetold#explore#saints#spirituality#religionofgod#westernsuficourse#imammehdicourse#love#kindness#zikreqalb#heart#seeker#islamicpost#quran#islam#christianity#jesus#jesusiscoming
0 notes